مشمولہ وحدت
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - شامل ہونے والی وحدت، کسی مجموعے میں شامل اکائی۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - شامل ہونے والی وحدت، کسی مجموعے میں شامل اکائی۔